+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 12:20:39
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔