پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن پر 70/30 کوالٹی مالوں کے 10400/10500 روپیہ کوئنٹل 80/20 کوالٹی 10700/10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے جبکہ ان ریٹس میں ملرز کو وارہ ہے ملرز گاہک ہیں۔ ان ریٹس میں خشک مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔