پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں 3500/3600 روپیہ من والے مال ہیں وہ ان ریٹس میں بیچ کر لائنوں سے دوبارہ کم کر کے مال پکڑ لیتے ہیں۔