پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ میں مندے کا ٹرینڈ برقرار ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14950 رمضان العربیہ 14825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرا شوگر ملز کے 14900 جبکہ سورج 14800 کشمیر کمالیہ 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14600/14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ کل 14800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔