پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10500/10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000 تک ریٹ ہیں۔ مال نمی والے ہیں ٹریڈرز ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔ انڈین گوار جودھپور منڈی میں 4924 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔