پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 175 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 15700 جبکہ سورج 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13875/13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کے اپڈیٹ کردیے جائے گئے۔