+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 15:00:43
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم فلحال مال بھی کلیر نہیں ہو رہے ہیں۔