+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 14:59:31
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 15700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔