+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 18:34:05
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہی ہے۔ جہاں کوئ تھوڑی بہت گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔