+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 18:33:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سٹاکسٹ اور انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ بس دکان دار اور ملرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔