+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 12:42:53
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 4000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔