پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کابلی مونگ مال نہیں آ رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ جب تک کابلی مونگ نہیں آتی تب تک بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ تھل سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر نہیں بیچتے ہیں۔