پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ کابلی مونگ کافی ٹائم سے نہیں آرہی ہے مال بارڈر پر رکے ہیں آگے نہیں آرہے ہیں اور فلحال حالات میں کشیدگی ہی ہے۔