پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 17910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ نیچے ریٹیل ٹریڈرز نے مال لیے تھے اب وہ فروخت ہونے کے بعد ہی دوبارہ بائنگ میں آئیں گے۔