پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 35500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر بھی نرم ہے۔ 217.5 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔