پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 18300 العربیہ شوگر ملز کے 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز آباد گار 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ والے باریک مالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے جیسے سیزن اختتام کی جانب جا رہا ہے انویسٹرز اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں تاہم کام کاج ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔