پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور کچے مال 7700/7750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ آجاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔