پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور کچے مال 8000 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ساتھ ساتھ ٹریڈنگ کرتے رہنا چاہیے۔ آگے ہفتہ دس دن تک تھل میں کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔