پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من بہتر ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 18200/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹ کافی کم ہو گیا ہے ان ریٹوں میں امپورٹرز کی بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ فل حال نیچے گاہکی ہے۔ بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔