پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی تھر کے مال پنجاب سے لوڈ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔