پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 60/40 کوالٹی کے 13000/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 14200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہا ہے ٹریڈرز اب نئے سیزن کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کریں گئے۔