+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 17 2025 22:53:49
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 100 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 23100 کا خریدار بن جاتا ہے سٹار برانڈ کا۔ چھوٹے برانڈ بھی 22900 میں گاہک ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے