پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 9700/9800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنے بھی چاہیے۔