پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العربیہ نون نو سیل ہے المعیز 2 کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 17300 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17350/17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔