+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2025 18:52:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج روٹین کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔