پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ضعیم سٹار برانڈ کا 18400 میں کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ اور 20/25 اگست تک ڈیلیوری۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی 19400/500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال پیمنٹ کا بحران ھے۔ دوسری جانب دوکاندار حضرات ابھی خریداری نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ھے۔