پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 15000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گوار میل بھی 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لیکن 102/103 روپیہ کلو کا بھی گاہک نہیں ہے۔ اگر کوئ کم کر کے ریٹ لگائے تو مال مل جائیں گے۔ مارکیٹ سست ہے۔