پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ بہتر ہے اور کچے مال لوڈ میں 10200/10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بھی بن جاتا ہے اور بیچ بھی آجاتی ہے۔