پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 16000 روپیہ کوئنٹل 70/30 15800 جبکہ 40/60 کوالٹی مالوں کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں حالیہ بارشیں گوارے کے لیے بہت اچھی ہیں اور بیجائ بھی اچھی ہو رہی ہے۔