+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 15:29:44
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔