+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2025 15:55:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر کٹنگ والے سودے نپٹ گئے ہیں جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔