+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2025 12:04:27
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے فلحال گاہکی تھوڑی سست ہے۔