+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2025 15:40:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 207 روپیہ کلو تک کام ہو کر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ اکا دکا مال کٹنے والے آ جاتے ہیں جبکہ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ آگے 2 جولائ کر کے بھی کافی کام ہوئے ہوئے ہیں۔ پھر اس کے علاؤہ جولائ میں پورٹ پر آمدن بہت ہے۔ کالے چنے کا بھی جہاز ہے۔ مسور اور ییلو کا بھی جہاز ہے۔