پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ کمزور ہے 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ 70/30 کوالٹی 9100 اور 50/50 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 9500 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔