+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2025 14:22:12
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13800/14100 جبکہ گولی دھنیا 14300/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران میں جنگ کی صورتحال کی وجہ سے وہاں کے ٹریڈرز کے ساتھ مواصلاتی رابطہ منقطہ ہے اور ایرانی مال بھی نہیں آ رہے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے پڑتا بھی مہنگا ہے انڈین دھنیا کراچی پورٹ پر 1070 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 17000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے ماہرین کے مطابق اگر بیچ اسی طرح 2/4 روز نہیں آئی تو مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔