پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 60 روپیہ کوئنٹن نرم ہوئی ہے اور 16840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 70 روپیہ کوئنٹن کمزور ہیں اور 17080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔