پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئی ہے اور 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی صبح پیمنٹ پر 16675 تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17170 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔