پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 106.5 تک کام ہوے ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 107 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں انٹر بنک میں ڈالر 216 تک پہنچ گیا جسکی وجہ سے کافی اچھی گاہکی دیکھنے میں آئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے