+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2025 18:15:08
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں اکا دکا کام ہیں۔ تاہم فارورڈ میں 14500 تک کام ہو رہے ہیں اکتوبر کے مہینے کے۔