+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2025 15:02:42
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 4900/5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 

ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔