پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16580/90 جبکہ جون کے سودوں کے 17140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں زیریں سندھ بھی ریٹ تیز ہے اور 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مہران فاران وغیرہ کے۔