+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2025 12:48:58
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر مال ایکسپورٹ ہوچکے ہیں لوکل میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔