+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2025 16:43:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 220 میں کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیٹلمنٹ ہو رہی ہے ان سودوں کی جو 40/45 دن پہلے لوگوں نے خریدے تھے۔