پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 5198 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔