پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو ایڈوانس پیمنٹ 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 16590/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔