پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ ابھی فل حال ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ آگے جہاں ڈیمانڈ بہتر ہوئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔