پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ شہزادی کوالٹی بھی مزید 500 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔