+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2025 14:33:48
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14300/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15/20 دن بعد ایرانی نئے دھنیا کی کراپ شروع ہو جائے گی۔