پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 70 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 39450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔