پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ سے کوئی ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں پاکستان انڈیا کشیدگی کی وجہ سے مارکیٹ بند ہے۔ تھل لائن مارکیٹ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے لوڈ میں 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔